the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


مصر کے جزیرہ نما سینا میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم ازکم 26فوجی ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکا کار بم کا تھا جسکے ذریعے مبینہ طور پر جہادیوں نے ایک چیک پوسٹ کونشانہ بنایا، مصرکے صدرالسیسی نے صورتحال پرغور کیلیے نیشنل ڈیفنس کونسل کا اجلاس طلب کر لیا



ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران سیکیورٹی فورسز پر ہونیوالے حملوں میں ایک بڑا حملہ ہے۔ قبل ازیں ایسے بعض حملوں کی ذمے داری انصاربیت المقدس نامی تنظیم قبول کرتی رہی ہے۔ مصرکے سابق صدر مرسی سے اقتدار چھینے جانے کے بعد اور مظاہرین پرالسیسی کے ظالمانہ کریک ڈاؤن کے بعدایسے حملوں میں فوجی اور پولیس اہلکاربڑی تعداد میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.